Translate

Sunday, 5 October 2014

اہل بىت ع سے انحراف كى وجہ ؟ عالى ہدف اور ترقى كى منازل طے كرنے كے لىے شعور اور خون كى گرمائش ہر دو كى ضرورت ہے


اہل بىت ع سے انحراف كى وجہ ؟
عالى ہدف اور ترقى كى منازل طے كرنے كے لىے شعور اور خون كى گرمائش ہر دو كى ضرورت ہے ۔ رسول اللہ ص كے عہد مىں فتوحات كا راز آپ ص كى قىادت مىں خون كى حرارت كى طاقت تھى ۔ جبكہ امت كو ابھى شعورى ترقى كى مزىد ضرورت تھى ۔ رسول اللہ ص كے داغ فراقت كے وقت جذبات كى حرارت تو موجود تھى لىكن شعور كى كمى كے باعث امت دىن كے اصل مركز اہل بىت ع سے ہٹ گئى ۔ پس امت حرارت كى طاقت تو ركھتى تھى لىكن اىسا شعور جو جاہلىت كے افكار و رجحانات ختم كر كے اسلامى افكار كا حامل بنا دے سے مالا مال نہىں تھى ۔ آج بھى اسى شعور كى ضرورت ہے

No comments:

Post a Comment