اسلام اور غربى فكر كا اختلاف
اس اختلاف كى اساس و بنياد وہى ’’فطرى اختلاف‘‘ ہے جو اسلام اور مغرب ميں پايا جاتا ہے۔ ’’مغربى فكر‘‘ انسان كو پيدائشى طور پر آزاد تسليم كرتى ہے جبكہ ’’اسلام‘‘ انسان كو ايك خالق كى مخلوق اور اللہ وحدہ كا ’’غلام‘‘ سمجھتا ہے۔ اسلام كى نظر ميں ذاتى افكار كے اعلانيہ اظہار ميں اس وقت تك كوئى پابندى نہيں ہے جب تك ’’عقيدہِ توحيد‘‘ متاثر نہ ہو اور انسان اپنى شخصيت كو ’’خواہشات اور بتوں ‘‘ كے حوالے نہ كر دے ۔
( آج كا انسان اور اجتماعى زندگى ، شہيد باقر الصدر ، ص
No comments:
Post a Comment