Aoa dear visiter please more Aachi Batain visit on Page ٭موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی دوا ہے۔
٭تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے بری گفتار کا روح پر۔
٭کامیابی کا زینہ بہت ہی ناکامیوں سے بنا ہے۔
٭آدمی کی قابلیت اس کی زبان سے نیچے پوشیدہ ہے۔
٭بہادر کا ہاتھ کبھی کمزور پر نہیں اٹھتا۔
٭جلد بازی کا نتیجہ اکثر ناکامی میں ہوتا ہے۔
٭معاف کرنے میں جلدی کرنا انتہائی شرافت ہے۔

__________________
No comments:
Post a Comment